واشک، بسیمہ کے علاقہ حسین زئی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

واشک(انتخاب نیوز)واشک کے علاقہ حسین زئی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی عینی شاہدین کے مطابق لاش سی پیک روڈکے کنارے پڑی ہوئی تھی اطلاع ملنے پر لیویز اہلکاروں نے لاش تحویل میں لے کر شناخت کیلئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دی،

اپنا تبصرہ بھیجیں