افغانستان، عوام کی بڑی تعداد طالبان کے خلاف لڑنے اور فورسز کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے روڑوں پر نکل آئے

افغانستان، عوام کی بڑی تعداد کا بندوق اٹھا کر سیکورٹی فورسز کے ساتھ اظہار یکجہتی، تفصیلات کے مطابق آج افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے بندوق تھام کر سیکورٹی فورسز کے ساتھ اظہار یکجہتی اور طالبان سے لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی دفاع کی خاطر اور طالبان کی جانب سے حالیہ دنوں میں تشدد کے واقعات میں اضافہ کے خلاف لڑنے کیلئے تیار ہیں، لوگوں کی ایک بڑی تعدادنے فورسز کے ساتھ طالبان کے خلاف لڑنے کا اعادہ کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں