الجزائر کے وزیر اعظم مستعفیٰ

الجزائر(انتخاب نیوز) شمالی افریقا کے ملک الجزائر کے وزیراعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔خبررساں ادارے رائٹرز نے الجزائر کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عبد العز?ز جراداپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جس کے بعد صدرعبد المجید تبون کے لیے نئی کابینہ نامزد کرنے کی راہ کھل گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں