حکومت کے جانب سے فزیوتھراپسٹ کے جائز مطالبات پر غور کرنا خوش آئندہ اقدام ہے، ڈاکٹر مصیب مراد مینگل

کوئٹہ: بلوچستان فزیو تھراپی ایسوسی ایشن کے رہنماء ڈاکٹر محمد مصیب مراد مینگل نے کہا ہے کہ حکومت کے جانب سے فزیوتھراپسٹ کے جائز مطالبات پر غور کرنا خوش آئند اقدام ہے اور ان کے سروس اسٹریکچر قیام اور پیڈ ہاوس جوب کی یقین دہانی کرانا خوش آئند اقدام ہے کیونکہ فزیوتھراپسٹ معاشرہ میں مسیحا کا قردار ادا کرتے ہیں ہم حکومت سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ اس مسئلے کو جلد اذ جلد نمٹائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں