حب، تالاب سے ایک شخص کی نعش برآمد

حب:حب میں مری گوٹھ میں پانی کے تلاب سے نعش برآمد ایدھی ذرائع کے مطابق حب کے علاقے گجر میرا مری گوٹھ کے قریب کھڑے پانی کے تالاب سے ڈوبی ہوئی 10 روز پرانی نعش برآمد متوفی کی نعش کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں