کولمبیا کے صدر ہیلی کاپٹر پر حملے میں بال بال بچ گئے

بوگوٹا: کولمبیا میں صدر ڈیوک اور وزیر دفاع کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا میں صدر، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ سمیت اہم عہدیداروں کو کیٹاتمبو سے دارالحکومت لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو پرواز بھرتے ہی نامعلوم افراد نے گولیوں سے نشانہ بنایا۔ایوان صدر ڈیوک کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ گولیاں ہیلی کاپٹر کے مرکزی بلیڈ پر لگی

اپنا تبصرہ بھیجیں