نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نیپرا نے مہنگے پاور پلانٹس سے پیداوار پر سوال اٹھاتے ہوئے نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن (این پی سی سی) حکام سے پوچھا کہ مئی میں فرنس آئل اور ڈیزل سے بحلی پیدا کیوں کی؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں