بی این پی کی کارکنوں نے وڈھ کے مقام سے قومی شاہرا ہ ٹریفک کیلئے بند کردیا

وڈھ(نمائندہ انتخاب) قومی شاہراہ احتجاجا بند۔ سب تحصیل سارونہ میں متنازعہ مائننگ پر انتظامیہ کی طرف سے مبینہ طور پر ایک فریق کو اجازت دینےجبکہ دوسرے فریق اجازت نہ ملنے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے وڈھ کے مقام سے قومی شاہراہ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بلاک کردیا ہے۔ چھ گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی مذاکرات نہیں ہوئی۔ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں