آٹومیشن سینٹر ترقیاتی حکمت عملی،تجزیاتی اور نگرانی کے نظام کیلئے انقلابی قدم ہے، جام کمال

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ پی ایس ڈی پی آٹومیشن ریسورس سینٹر ترقیاتی حکمت عملی،پہل،تجزیارتی اور نگرانی کے نظام کیلئے ایک انقلابی قدم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ آٹومیشن سینٹر ترقیاتی حکمت عملی،اقدامات،تجزیاتی اور نگرانی کے نظام کیلئے انقلابی قدم ہے۔اس منصوبے سے فیصلہ سازی کاعمل بھی آسان ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں