حوثیوں کا ایک اورڈرون دھماکہ سعودی نے ناکام بنا دیا
ریاض:عرب فوجی اتحاد نے حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط پر کیے جانے والے حملہ ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیز ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب اتحاد کے فوجی ترجمان کے حوالے سے کہا گیا کہ حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کو دھماکہ خیز ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی جسے ناکام بنادیا گیا۔
Load/Hide Comments


