ڈیرہ مراد جمالی، تمبو کے علاقے میں فائرنگ سے خاتون جاںبحق

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) تمبو کے علاقے میں فائرنگ سے خاتون جاںبحق ہو گئی ملزمان فرار پولیس کے مطابق تمبو کے علاقے منجھو شوری میں ایک گھر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے ایک خاتون جانبحق ہو گئی جبکہ ملزمان فرار ہوگئے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں