دکی،ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ،14زخمی

دکی:کوئٹہ سے دکی جانے والی ویگن گاڑی کو وچ ونی کے مقام پر حادثہ خاتون سمیت تین افراد جاں بحق 14 شدید زخمی تفصیلات کے مطابق آج دوپہر کو کوئٹہ سے دکی جانے والی ویگن گاڑی کو وچ ونی کے مقام پر پر حادثہ پیش آیا اور ویگن پٹڑی سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں اب تک کے اطلاعات کے مطابق خاتون سمیت پانچ جاں بحق جبکہ چودہ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جس میں بچے بھی شامل ہیں اور سات افراد کی حالت بہت نازک بتائی جارہی ہےسنجاوی کے سول ہسپتال میں ابتدائی طبعی امداد کے بعد تمام زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں