موسیٰ خیل میں فائرنگ سے ایک شخص قتل جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے، پولیس

کوئٹہ(این این آئی)موسیٰ خیل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو موسیٰ خیل کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک کلیم اللہ جاں بحق جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے پولیس نے نعش اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعدروثاءکے حوالے کردی گئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے3افراد کو گرفتارکرکے مزید کارروائی شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں