کوئٹہ:عبدالستار ایدھی کی پانچویں برسی پر نسب مجسمے کا افتتاح

کوئٹہ: عبد الستار ایدھی کی پانچویں برسی کے موقع پر عبدالستار ایدھی کا نسب مجسمے کا افتتاح کرلیا گیا عبدالستار ایدھی کا مجسمہ کا افتتاح عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے کی مجسمے کے افتتاحی پروگرام میں وزیرداخلہ ضیا لانگو میں شریک تھے۔ بلوچستان کی عوام عبدالستار ایدھی سے محبت کرتے تھے۔ فیصل ایدھی نے کہا کہ عبدالستار ایدھی کی مشن کو آگے بڑائیں گے۔ عبدالستار ایدھی نے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں عوام کی خدمت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں