جعفر ایکسپریس کی سروس آج بھی معطل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج بھی معطل رہے گی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرین جیکب آباد تک چلے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں