کوئٹہ ، نواحی علاقے شعبان میں سیکورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑے آپریشن کی اطلاع، آپریشن میں ڈرونز کو استعمال کیا گیا ہے، کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی بڑے پیمانے پر ہلاکتیں بتائی جارہی ہیں ، اس سے پہلے گزشتہ روز زیارت کراس پر ایف سی گاڑیوں پر مسلح حملے کے نتیجے میں 16 اہلکاروں کی شہادتوں کی اطلاع آئی تھی ۔
Load/Hide Comments


