گوادر:ایک شخص کی لاش برآمد
گوادر:گوادر،جی ڈی اے ہسپتال کے قریب تربت کے رہائشی شخص کی نعش برامد،پولیس کے مطابق گوادر کے جی ڈی اے ہسپتال کے قریب ایک شخص کی نعش برامد ہوئی ہے جس کی شناخت عبدالغفار ولد لعل بخش ساکن حاجی عبدالسلام محلہ تربت کے نام سے ہوئی ہے متوفی کی موت کس طرح واقعہ ہوئی ہے پولیس اس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


