چاغی، موٹر سائیکل کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق

چاغی :تحصیل چاگئے میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے کمسن بچی جان بحق ہوگئی ہسپتال ذرائع کے مطابق چاغی بشری روڈ پرویز رفتار موٹر سائیکل سوار کی ٹکر کمسن بچی شدید زخمی ہوگیا اسے ہسپتال لایا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں