بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام (BRSP) کے زیر اہتمام بلوچستان یوتھ لیڈر شپ کانفرنس (BYLC) سی او کا انعقاد

کوئٹہ:بلوچستان کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور مستقبل میں بہتر کیریئر کے امکانات کے لئے ان کو انٹرپرینیورشپ اور قائدانہ صلاحیتوں سے واقف کرنے کے لئے بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام (BRSP) کے زیر اہتمام بلوچستان یوتھ لیڈر شپ کانفرنس (BYLC) سی او کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں سول سرونٹ آف پاکستان نعیم دلپل، سابق چیئرمین پی پی ایچ آئی عزیز جمالی، لیکچرار (سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ بئیٹس) ایم ایس انقاء غرشین، پیلو ٹیکنالوجیز پاکستان اور برطانیہ کے بانی اور سی ای او خالد میر، ایگزیکٹو منیجر، این آئی سی کوئٹہ سید نثار احمد، بیرسٹر مظفر اعظم، ڈبلیو ایچ او سے ڈاکٹر سوہیلہ، منیجر یوتھ ڈویلپمنٹ بی آر ایس پی غلام محمد، آفیسر یوتھ ڈویلپمنٹ ایم ایس حسین ابراہیم سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں