پنجگور، تیز ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے کئی دیواریں اور کھمبے گر گئے، ایک شخص جاں بحق 1زخمی

پنجگور: پنجگور میں تیز ہواں اور بارش کی وجہ سے کئی دیواریں اور بجلی کے کھمبے گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوئے ہیں ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے وشاب میں تیز ہواں اور بارش کی وجہ سے دیوار گرنے سے 35 سالہ بخت محمد ولد جان محمد جان بحق ہوئے اور منیر ولد خان محمد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا اور مختلف علاقوں میں بجلی کے کھمبے گرنے سے بجلی سپلائی معطل ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں