چاغی، نا معلوم افراد اسلحہ کے زور پر ملازمین کے تنخواہیں چھین کر فرار

چاغی (نامہ نگار) چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر ملازمین کے تنخوائیں چین کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق چاغی اسلامیہ اسکول کے قریب نامعلوم چوروں نے اسلحے کے زور پر بابو اسماعیل اور ماسٹر رحیم شاہ سے 10 ملازمین کے تنخوائیں 502500 روپے چین کر فرار ہوگئے چاغی انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ گئے مزید تفتیش چاغی انتظامیہ کررہے ہیں متاثرہ ملازمین نے ڈی سی چاغی آغا شیر زمان درانی،اسسٹنٹ کمشنر چاغی محمد جاوید ڈومکی، تحصیلدار چاغی جاوید آحمد کرد سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد چوروں کو گرفتار کیا جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں