ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 325پاکستانی شہری کل ملک پہچیں گے

لاہور:ترکی میں غیر قانونی قیام کی وجہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 325 پاکستانی آج (ہفتہ)کو پاکستان پہنچیں گے۔ترکش ائیر لائن کا خصوصی طیارہ ڈی پورٹ کئے جانے والے پاکستانیوں کو لے کر لاہور پہنچے گا۔ترکش ائیرلائن نے لاہور ائیرپورٹ اور ایف آئی اے کو آگاہ کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں