چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت اجلاس کل ہوگا

لاہور:چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس کل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوگا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ، پانچوں ہائیکورٹس کے سینئر ترین ججز اور رجسٹرار شریک ہوں گے۔ اجلاس میں زیر التواء مقدمات، عدلیہ میں ججز کی خالی آسامیوں اور انفرا سٹر اکچر کی ضروریات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں