کالعدم تنظیموں کو قربانی کی کھالیں اکھٹی نہیں کرنے دی جائیں گی، آئی جی پولیس بلوچستان

کوئٹہ:آئی جی پولیس بلوچستا ن محمد طاہر رائے ہلال شجاعت نے صوبے کے تمام ڈی آئی جیز اور ڈسٹرکٹ ایس پیز کے ویڈیو لنک کے ذریعے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع انہوں نے کہا کہ عید پر سیکورٹی سخت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ عید سے پہلے تمام مویشی منڈیوں کے گرد پولیس کی لگائی گئی گشت کو مزید بہتر کی جائے تاکہ چوروں اور ڈاکوں پر قابو پایا جاسکے

اپنا تبصرہ بھیجیں