خیبرپختونخوا: صحت عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اکرام اللہ بھی کورونا کا شکار اپریل 13, 2020اپریل 13, 2020 0 تبصرے خیبرپختونخوا: صحت عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اکرام اللہ بھی عالمی وباء کورونا کا شکارہوئے ہیں، صوبائی وزیر خزانہ اور صحت جاگرا نے میڈیاکو اس بات کی اطلاع دی، انکا کہناتھاکہ ڈاکٹر اکراماللہ بڑے جوش و جزبے میں ہیں اور کورونا کا مقابلہ کر رہے ہیں، صوبائی وزیر نے اکراماللہ کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک قومی اساس ہیں جس پرہم سب کو فکر ہے۔ واضح رہے کہ عالمی وباء کورونا پاکستان کے چاروں صوبوں میں پھیل چکا ہے جہاں پر وقتا فوقتا نئے کیسز آنے کاسلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا سے 94افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اموات کا سلسلہ بھی جاری ہے، اب ت سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں ریکارڈ ہوچکے ہیں۔ جبکہ دیگر صوبوں میں کیسز موجود ہیں۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)