روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی کے بعد شوہر نے چھریوں کے وار سے اسے قتل کر دیا

سرگودھا:روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے چھری کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاق منکیرہ کے چک 214 ٹی ڈی میں روٹھی بیوی منانے میں ناکامی پر چھری کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں