سنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بولان:ضلع کچھی تحصیل سنی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نزیراحمد ولد غلام نبی قوم جتوئی کو قتل کردیا لیویز کے مطابق وجہ عناد پرانی دشمنی ہے نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی مقامی لیویز کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں