خضدار،ویگن الٹنے سے 3 افراد جا ں بحق

خضدار (نمائندہ خصوصی) جیوا کراس پر ویگن کا ایکسیڈنٹ 3 افراد جاں بحق متعدد زخمی تفصیلات کے مطابق انجیرہ سے خضدار آنے والی ویگن گاڑی جیوا کراس پر پل سے نیچے جاگری جس کے نتیجے میں تین افراد کے جاں بحق جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو ریسکیو کیا جارہاہے۔ حادثے کی وجوہات ٹائر کا برسٹ ہونا بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں