منگچر،ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

منگچر( نمائندہ خصوصی ) منگچر کے علاقہ کوہک کی پہاڑی کی دامن میں ایک شخص کی لاش برامدلیویز زرائع کے مطابق آج منگچر کے علاقہ کوہک سے چار کلو میڑ منگچر کی طرف پہاڑ کی دامن میں ایک شخص غلام مصطفیٰ ولد غلام قادر قوم بنگلزئی سکنہ مستونگ کی نعش ملی ہے جنہیں نامعلوم نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا لیویز نے نعش کو اپنے قبضے میں لیکر مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں