کوئٹہ، گھر سے بچے کی لاش برآمد
کوئٹہ(انتخاب نیوز)سریاب روڈکے علاقے کلی بنگلزئی گھر سے بچے کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ کلی بنگلزئی میں گھر سے ایک بچے کی لاش ملی ہے جس کی گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہےبچے کی شناخت حبیب اللہ ولد حاجی عبدالحفیظ کے نام سے ہوئی ہے
Load/Hide Comments


