چیرمین سینیٹ سےا یرانی سفیر کی ملاقات ، ایران کی جانب سے بجلی کی بحالی پر شکریہ ادا کیا
اسلام آباد: چیرمین سینیٹ سے آیرانی سفیر کی ملاقات ملاقات میں سینیٹر کہدہ بابر بھی شریک چیئرمین سینیٹ نے گوادر میں ایران کی جانب سے بجلی کی بحالی پر شکریہ ادا کیا گوادر اور مکران ڈویژن کے عوام کو بجلی کی ترسیل نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا تھا چیئرمین سینیٹ کی خصوصی دلچسپی کے باعث مسلہ حل کرنے میں مدد ملی۔ چیئرمین سینیٹ کا مشکور ہوں کہ انھوں نے بجلی بحال کرانے میں ذاتی کوششیں کیں ۔
Load/Hide Comments


