پلاسٹک شاپر کے استعمال سے شہر کا ماحول اور خوبصورتی تباہ ہو رہی ہے، عبدالصبور کاکڑ
کوئٹہ:صوبائی سیکرٹری ماحولیات موسمیاتی تبدیلی عبدالصبور کاکڑ نے کہا پولیتھن بیگ (پلاسٹک شاپر)کا استعمال نہ صرف ماحول کی خرابی کررہا ہے بلکہ انسانی صحت،درختوں،جنگلی جا ڑیوں اور حیات کے لیئے انتہائی تقصان دہ اور خطرنک ہے حکومت بلوچستان اس پر جلد پابندی لگا ئے گئی پولیتھن بیگ(پلاسٹک شاپر)کے استعمال سے ہمارے شہرکاماحول اور خوبصورتی گندگی میں بدل رہی ہے شہری آبادی بڑنے کے ساتھ لوگوں رش اس گرمی میں پکنک پوائنٹ سحر وتفری والے مقامات پر زیادہ ہورہا ہے پولیتھن بیگ(پلاسٹک شاپر) کھانے پینے اشیاء کے ساتھ لا رہے ہیں جو میں ٹیک سحی ٹھکانے نہ لگا نے وجہ گندگی ڈھیر بن رہے ہیں یہ بات انہوں نے ہنہ اورک ولی تنگی پکنک پوائنٹ پر پولیتھن بیگ (پلاسٹک شاپر)اٹھانے اور شجرکاری مہم کی کمپین کے موقع پر کہی پولیتھن بیگ (پلاسٹک شاپر)کااستعمال ہم ضرورت سے زیادہ کر رہے ہیں اب جو پولتھن بیگ (شاپر) ماحول میں بہت پھیلگیا ہے آگے ایسا نہیں ہوگا حکومت بلوچستان تمام سرحدوں اور اندرونی صوبوں سے درآمد ہونے والے پلاسٹک بیگ پر سخت پابندی لگا جائی گئی اس کے خریدو فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا یہ صرف کوئٹہ نہیں بلکہ بلوچستان کے ہر ضلعے میں پولیتھن بیگ کا خاتمہ ہوگا اور اس طرح کی مہم چلائی جائے گئی میری عوام سے تجویز ہے وہ کسی پارک،پکنک،یا سحر و تفری کے لیئے جائیں پہلے توپولیتھن بیگ ساتھ نہ لائیں اگر لاتے ہیں بھی واپسی اپنے ساتھ لے جائیں اس کے یہاں پھیکنے سے درختوں کی نشوں نما کے نقصان دے سورج نہ لگانے سے بارشوں نہیں ہورہی ہیں جس درخت خشک ہورہے جو موسمیاتی تبدیلی کا سانہ ہورا ہے انوامنٹ کے ای کو سیسٹم) (ECO میں خرابی آرہی ہے جو موسمیاتی تبدیلی روکاوٹ بند رہا ہے استعمال شدہ شاپنگ بیگ اٹھانے کامقصد ولی تنگی یا ہنہ اوڑک کے علاوہ دیگر اہم مقامات کو بھی تحفظ ماحول اور جنگلات کو تحفظ دینا ہوگا ہ اس میں اسکولوں کے بچوں،یونیورسٹی کے طالباء، سول سوسائٹی،محکمہ جنگلات اور محکمہ ادارہ تحفظ ماحولیات،محکمہ تعلیم،میڈیاکا اہم کردار ہے جو اس پولیتھن(پلاسٹک شاپنگ بیگ) بیگ کا استعمال گھر گھر تک پہنچے گا اس ہمارا ماحول میں بہتری آئے گئی ای کو سیسٹم بھی بحال ہوگا تقریب میں محکمہ سکینڈری اسکول کے اسپیشل سیکرٹری حیات اللہ،کاکڑ،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ماحولیات جہانگیر کاکڑ،ڈائریکٹر جنرل عبدالولی کاکڑ،محکمہ جنگلات ملین ٹری پروجیکٹ ڈائریکٹر نیاز خان کاکڑ،سول سوسائٹی سید قربان شاہ غرشین،آن لائن کے محمد ضیاء،اور محکمہ ماحولیات عملہ بھی شریک تھا۔


