شعبان میں فوج، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ آپریشن میں مزید تین دہشت گرد ہلاک، تعداد 79 ہوگئیں، سرکاری ٹی وی
کوئٹہ (آن لائن) سرکاری ٹی وی کے مطابق فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا شعبان کے علاقے میں دہشتگر دوں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 79ہوگئیں جبکہ 5 جولائی سے اب تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں مجموعی طور پر 117دہشت گرد مارے جاچکے ہیںسیکورٹی فورسز کی جانب سےہشتگر دوں کو فضائی اور زمینی کاروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے موثر کارروائیوں کے ذریعے دہشت گرد اپنی کمینہ گاہیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہیں ان کی کمینہ گاہوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور دیگر سازو سامان برآمد کیا گیا ہے موثر کارروائیوں کے ذریعے مزید تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق آخری دہشت گردی کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن جاری رہے گا۔
Load/Hide Comments


