چاغی، موٹرسائیکل سے گر کر نوجوان جاں بحق
چاغی:بلوچستان کے ضلع چاغی میں موٹرسائیکل سے گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چہتر کے علاقے میں موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان جان بحق ہسپتال ذرائع کے مطابق چہتر کے مقام پر موٹر سائیکل سے گر کر عبد القدیر زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
Load/Hide Comments


