گوادرپولیس کا منشیات فروشوں و دیگر سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی

گوادر:گوادر پولیس نے ایس ایچ او محمد اسلم بنگلزئی کی سرپرستی میں مختلف کاروائیوں کے دوران(1) ملزم عمران کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل و موبائل برآمد کرلیا۔ جبکہ دوسری کاروائ کے دوران منشیات فروش (2) عمر ولد نور محمد کو گرفتار کرکے کرسٹل برآمد کرلیا۔ تیسری کاروائ کے دوران مقدمہ نمبر 48/2016 میں (3) مفرور ملزمہ "ش” کو گرفتار کرلیا مذید تفتیش جاری ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں