خضدار، فائرنگ سے خاتون جاں بحق

خضدار(نامہ نگار) کھٹان خضدار میں فائرنگ سےخاتون جاں بحق پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے فائرنگ کرنے والے کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے ابتدائ طور پر خاتون کے قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں