ٹرمپ کی اتھارٹی چیلنج، پانچ ریاستوں نے کورونا کونسل بنا لی

واشنگٹن،امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریضوں کی بلکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد بھی دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہے تاہم وہاں اس وائرس کے معاملے پر امریکی حکومت اور ریاستیں حکومتوں میں آپس میں ٹکراو بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔امریکی ریاست نیویارک سمیت 5 ریاستوں کے گورنروں نے مشترکہ کورونا وائرس کونسل بنالی۔انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اتھارٹی کو چیلنج کرتے ہوئے لاک ڈاون کھولنے کا فیصلہ خود کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں