وندر، مزدہ اور ٹرک میں تصادم، چار افراد زخمی
وندر:کاراور مزدہ ٹرک میں تصادم چار افراد زخمی تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سونمیانی وندر کے علاقے ناکہ کھارڑی کے مقام پر مین ایکو شاہراہ پر کار گاڑی اور کے الیکٹرک کی مزدہ گاڑی میں تصادم کے باعث چار افراد زخمی ہوگئے جن کو کوسٹ گارڈ ناکہ کھارڑی کے ڈسپنسری میں طبی امداد فراہم کی گئی۔
Load/Hide Comments


