ملائیشیا کے وزیر اعظم کابینہ سمیت مستعفی
کواالالمپور:ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین کی کابینہ نے استعفی دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کے روز وزیر سائنس نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں لکھا کہ استعفی ملکی بادشاہ کو جمع کروا دیا گیا ہے۔ حالیہ مہینوں میں اکثریت سے محروم ہونے والے یاسین کو سیاسی مشکلات کا سامنا تھا، جس کے باعث انہیں اقتدار سے الگ ہونا پڑا۔
Load/Hide Comments


