ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں، مجموعی کیسز 6160 تک جا پہنچے

پاکستان :آج ملک بھر سے اب تک کورونا وائرس کے صرف 176 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 6 ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں۔اکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 113 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6160 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 113 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں 41 ہلاکتیں سندھ میں ہوئی ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 38، پنجاب میں 28، بلوچستان میں 2، گلگت 3 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں