بلوچستان ریلوے کے کلاس فور ملازمین کا کوئی پرسان حال نہیں، پاکستان ریلوے ورکرز یونین

کوئٹہ:پاکستان ریلوے ورکر یونین اوپن لائن کوئٹہ ڈویژن کے صدرخدابخش لانگو مرکزی نائب صدر نسیم گشکوری ڈویژن جرنل سیکرٹری شیرمحمد بلوچ چیرمن زاہد جاوید چیف آرگنائزر محمد سلیم سرپرہ سینئر رہنما لال محمدیوسفزی ترجمان سیدمحمد بگٹی سینئر نائب صدر عمیر گل آفریدی مہراللہ لغاری محمد اسماعیل لانگو دیگر ورکر یونین کے مزدوروں نے ایک مشترکہ اخباری بیان جاری کیا بلوچستان ریلوے کے کلاس فور ملازموں کا کوئی پرسان حال نہیں 2سال گزرنے کے باوجود ریلوے ملازمین کا ٹی اے رٹائرڈملازمین کا گریجویٹی نہیں مل سکا تین سال سے ملازمین کی ایریل بیلیں نہیں مل رہاہے ایک طرف مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے دوسری محکمہ ریلوے ملازموں کی ٹی اے گریجویٹی ایریل بیلیں ادا نہیں کررہاہے اس کے علاوہ موجودہ حکومت نے کرونا کی بہانہ بناکر بلوچستان کی چلنے والی ریل گاڑیاں کوعرسہ دو سال سے بند رکھاہے یہ ایک عجیب بات ہے کراچی سکھر ملتان لاھور راولپنڈی پشاور چلنے والے ریل گھاڑیوں کے کرونا کے ساتھ کوئی معاہد ہوا ہے واحد صوبہ بلوچستان ہے محکمہ ریلوے کیلئے کرونا کا گھڑ بن چکاہے بلوچستان رہنے والے غریب اعوام کے سستی سفر کا کوئی سہولیات میسر نہیں ہے موجودہ حکومت سے پرزور اپیل کی جاتی ہے بلخصوص ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی آپ دونوں بلوچستان سے تعلق رکھتے ہوں بلوچستان اعوام کے ساتھ اگر کوئی خونی رشتہ ہے اس وقت اپ دونوں وفاق کے اہم عہدوں پر فائز ہو بلوچستان بند ریل گاڑیوں کی بحالی کا اواز قومی اسمبلی اور سینٹ کااجلاس اٹھا جائے بلوچستان تمام بند ریل گاڑیوں کودوبارہ فعال کر کے غریب ملازموں غریب عوام کوسستی سفرکی سہولیات دی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں