لڑکیوں کو اتنی عزت دیں ایک دن وہ خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہوجائیں، میرا

لاہور:ناموراداکارہ میرا کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہوجائیں۔ملک میں مینار پاکستان واقعے پر جہاں فنکاروں کے مذمتی پیغامات سامنے آرہے ہیں وہیں اداکارہ میرا نے اس معاملے پر ایسا بیان دیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین بھی حیران پریشان رہ گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں