سبی روڈ پر حادثہ، دو بچے جاں بحق او ر ایک شخص زخمی
0 تبصرے
کوئٹہ: اطلاعات ہیں کہ کوئٹہ سے منسلک علاقہ سبی روڈ پر ٹوڈی کار الٹنے سے 2بچے جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال بھیج دیا گیا ہے جبکہ زخمی کو طبی امداد جاری ہے۔