عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بند کرنا خطرناک عمل ہے،میلنڈا گیٹس کا رد عمل

واشنگٹن: بل گیٹس کی بیٹی میلنڈا گیٹس نے ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بند کرناپر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس عالمی وباء کے دوران عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بند کرنا خطرناک عمل ہے عالمی ادارہ صحت کے اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی رفتار سست ہوگئی ہے اگر اس ادارے کو کام سے روکا گیا تو دوسرا کوئی ایسا ادارہ نہیں جو اس کی جگہ لے سکے دنیا کو آج جس طرح ڈبلیو ایچ او کی ضرورت ہے وہ تاریخ میں کبھی نہیں تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں