ڈیرہ اللہ یار،ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی اطلاعات

نصیرآباد: ڈیرہ اللہ یار کے ایک ہی خاندان کے نو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق . انتظامیہ کے مطابق11 افراد کے سمپل لئے گٙے تھے جن میں نو کے روپرٹ پازیٹو آئے . متاثرین کو کورنٹائن سینٹر منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،ڈی ایچ او کے مطابق متاثرین کورنٹائن سینٹر جانے کو تیار نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں