ایف آئی اے نے انٹر پول کو حسین حقانی کی واپسی کیلئے خط لکھ دیا
حسین حقانی کیخلاف 2018ء میں اختارات کا ناجائزاستعمال کا مقدمہ درج ہے، سابقہ سفیر حسین حقانی پر دو ملین ڈالر کے خرد برد اور دھوکہ دیہی کا بھی الزام ہے،خط میں لکھا گیا ملزم حسین حقانی عدالتی مفرور ہیں،ایف آئی اے نے انٹر پول سے حسین حقانی کیخلاف ریڈ وارنٹ بھی جاری کرنے کی درخواست بھی کی،
Load/Hide Comments


