جعلی چیئرمین نیب نے وزیرِ اعلی سندھ کے بہنوئی سے بھتہ لیا، انکشاف

کراچی سندھ ہائی کورٹ میں چیئرمین نیب بن کر سرکاری افسران سے رقم ہتھیانے کے الزام میں ملزم عامر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران بتایا گیا کہ ملزم کے والد نے وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی اور اسپیشل ہوم سیکریٹری سے بھی بھتہ وصول کیا ہے۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ باپ بیٹے کے خلاف 31 اگست تک ریفرنس دائر کر دیا جائے گ

اپنا تبصرہ بھیجیں