پاکستان نے ایک کروڑ 27 لاکھ موبائل فون تیار کیے، شہباز گل

اسلام آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے رواں سال پاکستان میں ایک کروڑ 27 لاکھ موبائل فون تیارکیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے کہا کہ رواں سال پاکستان نے 82 لاکھ سے زائد موبائل فون درآمد کیے

اپنا تبصرہ بھیجیں