ہنگو، سڑک کنارے نصب 10 کلو کا اینٹی ٹینک بم ناکارہ بنا دیا گیا، ڈی پی او

ہنگو (این این آئی) ہنگو میں سڑک کنارے نصب 10 کلو گرام کا اینٹی ٹینک بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق خیساری کے علاقے میں بم ڈسپوزل یونٹ اور پولیس نے بروقت کارروائی کر کے بم کو ناکارہ بنایا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے