بس سٹاپ پر کھڑی خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور : تھانہ شادمان پولیس نے جیل روڈ پر واقع بس سٹاپ پر کھڑی خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والے عبدالشکور نامی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم عبدالشکور اپنے کپڑے اتار کر بس سٹاپ پر کھڑی خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کر رہا تھا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں